ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ
امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج
لائیو, امریکہ اور ایران کے درمیان اگلے 36 سے 72 گھنٹوں میں مذاکرات ممکن ہیں: ٹرمپ
امریکہ اور ایران کے درمیان اگلے 36 سے 72 گھنٹوں میں مذاکرات ممکن ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک پوسٹ کو بتایا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان اگلے 36 سے 72 گھنٹوں میں مذاکرات ممکن ہیں۔ جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کے بعد آبنائے ہرمز میں تین مال بردار جہازوں پر حملے کیے گئے ہیں۔ ادھر ایرانی میڈیا کو دیے بیان کے مطابق پاسداران انقلاب کی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس نے خلاف ورزی کے مرتکب دو جہازوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔









































