BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
50 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی اور مسلح تنازع کا سامنا کرنے والے موٹر سائیکل سوار جو ایرانی تیل پاکستان میں سمگل کرتے ہیں
بلوچستان کے پہاڑوں میں موجود دہائیوں پرانے سمگلنگ کے راستے آج بھی ایرانی ایندھن کی ملک سے باہر منتقلی کے چند محدود روٹس میں سے ایک ہیں۔ بی بی سی ورلڈ سروس کو اُن موٹر سائیکل سواروں تک خصوصی رسائی حاصل کی ہے جو اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایرانی تیل ایک طویل اور خطرناک سفر کے ذریعے سمگل کرتے ہیں۔
سندھ کی ’ڈانسنگ گرل‘ کے عریاں دھڑ پر انڈیا میں تنازع کیوں ہوا؟
انڈیا کی نئی نصابی کتاب میں معروف ڈانسنگ گرل کے عُریاں مجسمے کی تصویر پر دھڑ کے اوپر سیاہی پھیر دی گئی تھی۔
31 برس قبل صندوق سے ملنے والی لاش کا معمہ: ’فرانسسکو کے ساتھ سونے والی ہر عورت کو راہ سے ہٹاتی تو دنیا میں کم عورتیں بچتیں‘
کورین دی دیو جون 1995 میں اُس وقت لاپتہ ہو ئی تھیں جب ان کی عمر 37 سال تھی۔ اس کے چند روز بعد پیرس کے مغرب میں دریائے سین میں ایک زنجیر سے بندھا ہوا لوہے کا صندوق تیرتا ہوا نظر آیا۔
19 سال میں 14 زچگیاں: لازوال محبت کا استعارہ سمجھے جانے والے تاج محل میں چھپی ممتاز محل کی المناک موت کی کہانی
’لیکن کسی بھی دوسری ملکہ کی رہائش ویسی شاندار نہیں تھی جیسی ’خاص محل‘ کی تھی، جہاں ممتازمحل شاہ جہاں کے ساتھ رہتی تھیں۔ خالص سونے اور قیمتی پتھروں سے مزین اس محل میں گلاب کے پانی کے فوارے موجود تھے۔‘
ایک میچ میں میسی کے تین گول اور دو ریکارڈ: ’اب یہ بحث ختم ہو چکی کہ سب سے عظیم کھلاڑی کون ہے‘
الجزائر کے خلاف فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں تین گول کر کے میسی نے ارجنٹینا کو فتح دلائی اور وہ عالمی کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑیوں کی اُس صف میں آ گئے ہیں جہاں ان سے پہلے صرف جرمنی کے میروسلاو کلوزہ موجود تھے۔
لائیو, امریکہ، ایران جنگ بندی معاہدے میں لبنان کی شمولیت کے باجود اسرائیل کے کئی لبنانی علاقوں پر حملے
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں کئی مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں، حالانکہ امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے پر فریقوں نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوری اور مستقل طور پر فوجی کارروائیوں کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔
'انگریزوں کو میرا جسم نہیں ملنا چاہیے'
جب انگریز فوج مندر میں داخل ہوئی تو وہاں رانی لکشمی بائی کے کئی درجن سپاہیوں اور پچاریوں کی لاشیں تو ملیں لیکن وہ لاش نہیں جن کی انھیں تلاش تھی۔
ایران میں امریکہ سے معاہدے کی مخالفت: ’یہ دستاویز ملک کو امریکی کالونی بنا دے گی‘
ایرانی قیادت امریکہ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو پسپائی کے بجائے مزاحمت اور کامیابی کا نتیجہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستان کی نمائندگی اور ’دائیں جوتے پر پاکستانی پرچم‘
جب ماضی میں مانچسٹر یونائیٹڈ سے وابستہ رہنے والے کھلاڑی زیدان اقبال منگل کے روز عراقی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے میدان میں اتریں گے تو وہ فٹبال ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کر دیں گے۔ لیکن یہ ریکارڈ اس ملک کا نہیں ہو گا جس کی وہ نمائندگی کر رہے ہوں گے۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































