BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
ذیشان علی: ’پاکستانی خلا باز‘ کون ہیں اور شینژو۔24 خلائی مشن پاکستان کے لیے کیوں اہم ہے؟
پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کو چین کے شینژو-24 مشن کے لیے منتخب کر لیا گیا۔ وہ تیانگونگ خلائی سٹیشن جانے والے پہلے پاکستانی اور پہلے غیر ملکی خلا باز ہوں گے۔
لیاقت عباس بھٹی قتل کیس: ملزمان گاڑیاں بیچ کر افغانستان فرار ہونے والے تھے، پولیس کا دعویٰ
ریجنل پولیس آفیسر (آر پی اور) گوجرانوالہ خرم شہزاد وڑائچ نے سوموار کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ’ملزمان ایک ماہ سے قتل کی پلاننگ کر رہے تھے۔‘
آدھی دنیا فتح کرنے والا چنگیز خان ہندوستان کی سرحد سے واپس کیوں لوٹ گیا؟
ایک وقت وہ بھی آیا جب جلال الدین کا تعاقب کرتے ہوئے چنگیز خان ہندوستان کی سرحد پر پہنچ گیا۔ چنگیز خان اور جلال الدین کی افواج کے درمیان آخری معرکہ 24 نومبر کے دن دریائے سندھ کے کنارے پر ہوا تھا۔
لائیو , امریکہ کی ایران کے ’شیڈو بینکنگ نیٹ ورک‘ پر نئی پابندیاں، درجنوں افراد اور ادارے شامل
بیان کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ایران، متحدہ عرب امارات، ترکی اور ہانگ کانگ میں موجود ایران سے منسلک آٹھ افراد اور 22 اداروں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
لاہور میں ’اے آئی کے ذریعے‘ تعلیمی ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام، فرسٹ ایئر کا طالب علم گرفتار
پاکستان میں سائبر کرائم کے خلاف قائم کردہ ادارے نے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں ایک 17 سالہ طالب علم کو تعلیمی ادارے کی عمارت کو بم سے اڑانے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
جنوبی پنجاب میں جھینگے کی فارمنگ: ’مسئلہ زمین کا موزوں کھارا پن ہوتا ہے اور وہ قدرت نے حل کر دیا‘
اگرچہ روایتی طور پر جھینگے ساحلی علاقوں میں پالے جاتے ہیں، لیکن جنوبی پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں بھی یہ تجربہ کامیابی سے کیا جا رہا ہے۔
پشاور میں پہلی بار پی ایس ایل میچز سے قبل ’عمران خان کرکٹ سٹیڈیم‘ کا نام تبدیل کیوں کیا گیا؟
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے دور میں اس سٹیڈیم کا نام سابق وزیر اعظم عمران خان کے نام سے منسوب کیا گیا تھا جسے اب واپس ’ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم‘ رکھا گیا ہے۔
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کی وجہ کیا ہے اور آگے کیا ہو گا؟
پاکستان میں سونے کی قیمت رواں ماہ کے دوران تقریباً 17 ہزار روپے فی تولہ کم ہو چکی ہے جبکہ سال کی بلند ترین سطح سے یہ کمی تقریباً دو لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچ گئی ہے۔ کیا مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہو سکتی ہے؟ یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا سونے کی قیمت دوبارہ بڑھے گی
رحیم یار خان میں گاڑی نہر میں گرا کر ’اغوا کا مبینہ ڈرامہ‘ جو قتل کے مقدمے میں بدل گیا
سات اکتوبر کی صبح رحیم یار خان میں ریسکیو 1122 کو پولیس کنٹرول روم سے اطلاع ملی کہ ایک کار نہر میں گر گئی ہے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیم کو نہر سے گاڑی تو مل گئی لیکن اس کا مبینہ سوار نہ مل سکا۔ لیکن بعد میں اسی شخص کو قتل کے الزام میں کیوں گرفتار کر لیا گیا؟
آپ کے لیے تمام اہم خبریں ایک ایپ میں
بی بی سی اردو کی خبریں آپ کے لیے موبائل ایپ پر بھی دستیاب
فیچر اور تجزیے
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں


































































