مارشل لا دور میں میرے ڈائیلاگ سے لوگوں کی بھڑاس نکلی: مصطفیٰ قریشی

،ویڈیو کیپشنمارشل لا دور میں میرے ڈائیلاگ سے لوگوں کی بھڑاس نکلی: مصطفیٰ قریشی
مارشل لا دور میں میرے ڈائیلاگ سے لوگوں کی بھڑاس نکلی: مصطفیٰ قریشی
وقت اشاعت

پاکستانی فلم ’مولا جٹ‘ میں نوری نت کے کردار سے وابستہ جملہ ’نواں آیا ایں، سوہنیا‘ آج بھی مصطفیٰ قریشی کی پہچان ہے، اور تقریباً نصف صدی گزرنے کے باوجود لوگ ان سے اسے سننے کی فرمائش کرتے ہیں۔

مصطفیٰ قریشی کے مطابق جنرل ضیا الحق کے دور میں اظہارِ رائے پر پابندیاں تھیں۔ ایسے ماحول میں جب نوری نت جیلر کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے مخصوص انداز میں بات کرتا تھا تو ناظرین کو اس میں اپنی دبی ہوئی آواز سنائی دیتی تھی۔

بی بی سی نیوز اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا، دیکھیے:

ویڈیو: عمیر علوی اور محمد نبیل