BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, ایران کی بندر عباس پر حملے اور عمان کے بارے میں ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ’جارحیت کا یہ عمل ایران کی علاقائی سالمیت اور قومی خودمختاری کے خلاف ہے اور بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہے۔‘
جب آئن سٹائن نے اسرائیل کا صدر بننے سے انکار کر دیا
وزیرِ اعظم داؤد بن گوریون کی حکومت نے یہ فیصلہ کیا کہ ایک بار پھر اس منصب کے لیے کسی سائنسدان کو مدعو کیا جائے، اور سب سے نمایاں انتخاب دنیا کا سب سے مشہور سائنسدان تھا۔به این ترتیب، دولت داوید بن گوریون نخستوزیر تصمیم گرفت بار دیگر یک دانشمند را برای این مقام دعوت کند و اصلیترین گزینه، مشهورترین دانشمند جهان بود.
’اجتماعی شادی‘ جہاں 42 دلہوں میں سے کسی کو بھی دلہن نہ ملی: ’ہمیں خواب دکھایا گیا لڑکیاں اچھی ہیں اور شادی کریں گی‘
پولیس کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں دراصل اجتماعی شادیوں کا ایک فراڈ رچایا جا رہا تھا اور اس حوالے سے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ دو ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔
پیار، اہمیت یا سماجی دکھاوا: قربانی کے گوشت سے کسی کو خاص طور پر ران کیوں بھیجی جاتی ہے؟
کسی بھی جانوں چاہے وہ گائے ہو یا بکرا اس کے جسم میں بہترین گوشت اس کی بیٹھ یا ران کا سمجھا جاتا ہے۔ غذائیت سے بھرپور، کم چکنائی (چربی) اور پروٹین کا بہترین ذریعہ ہونے کی وجہ سے یہ گوشت انتہائی لذیذ اور صحت بخش مانا جاتا ہے۔
ٹی شرٹ نما کُرتا، کُرتے پر اشتہار: نیو یارک کے مسلمان میئر کا عید پر پہنا گیا لباس زیر بحث
عید کے موقع پر نماز پڑھتے ہوئے نیو یارک کے میئر زہران ممدانی نے جو لباس پہنا، اس پر روایتی میڈیا سے لے کر سوشل میڈیا تک بات کی جا رہی ہے۔
پیغمبر اسلام نے پہلی بار قربانی کے لیے کون سا جانور چنا تھا؟
تاریخ سے علم ہوتا ہے کہ جانوروں کی قربانی کی روایت عرب دنیا میں بھی اسلام کے ظہور سے پہلے موجود تھی۔ لیکن پیغمبر اسلام نے پہلی بار قربانی کب کی اور اس کے لیے کون سا جانور چنا تھا؟
جب بہادر شاہ ظفر نے مسلمان قصائیوں کے قتل کے بعد ذبیحے پر پابندی لگائی اور گائیوں کو قید کرنے کا حکم دیا
’جس دن قصائی قتل کیے گئے، اُسی دن ظفر نے گائے ذبح کرنے پر پابندی لگا دی، گائے کے گوشت کے استعمال کو ممنوع قرار دیا اور حکم دیا کہ جو کوئی گائے ذبح کرتے ہوئے پایا جائے اُسے توپ کے دہانے سے اڑا دیا جائے۔‘
’چین اور پاکستان کی مشترکہ سرحد ہی نہیں‘: اسلام آباد اور بیجنگ کا ’آبی تعاون‘ اور انڈیا میں 63 سال پرانے سرحدی معاہدے کا تذکرہ
پاکستان، انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی علاقے کو لے کر تنازع کیا ہے اور بیجنگ اور اسلام آباد کے درمیان سنہ 1963 کا معاہدہ کیا ہے جسے تسلیم کرنے سے نئی دہلی انکار کر رہا ہے؟
ٹرمپ نے ’امریکی اتحادی‘ عمان کو تباہ کرنے کی دھمکی کیوں دی؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایک بیان دیا جس میں انھوں نے کہا کہ ’عمان کو باقی سب کسی کی طرح برتاؤ کرنا ہوگا، ورنہ ہمیں انھیں تباہ کرنا پڑے گا۔‘
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
مختصر ویڈیوز
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































