گھوڑے پر سوار گھر گھر جا کر مردم شماری کرنے والے ٹیچر
گھوڑے پر سوار گھر گھر جا کر مردم شماری کرنے والے ٹیچر
وقت اشاعت
انڈیا کی ریاست جھارکھنڈ میں مُنّا پرساد گپتا نامی ایک ٹیچر ان دنوں خبروں میں ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ موٹر سائکیل کی جگہ گھوڑے پر بیٹھ کر مردم شماری کے لیے گھر گھر پہنچ رہے ہیں۔ ٹیچر کا کہنا ہے کہ اس کے پیچھے ان کا مقصد پیٹرول کی بچت کرنا ہے۔ ساتھ ہی وہ لوگوں سے بھی اپیل کر رہے ہیں کہ نجی ٹرانسپورٹ کی جگہ پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں۔
رپورٹ: محمد سرتاج عالم
شوٹ: نشانت کمار
ایڈیٹ: دیواشیش کمار



