نو تعمیر شدہ مسافر بحری جہاز چٹانوں سے ٹکرا گیا

،ویڈیو کیپشننو تعمیر شدہ مسافر بحری جہاز چٹانوں سے ٹکرا گیا
نو تعمیر شدہ مسافر بحری جہاز چٹانوں سے ٹکرا گیا
وقت اشاعت

تنزانیہ میں جھیل وکٹوریہ کے کنارے لنگر انداز ہونے کی کوشش کے دوران ایک نو تعمیر شدہ مسافر بحری جہاز کے چٹانوں سے ٹکرانے کی فوٹیج سامنے آئی ہے۔ ایم وی موانزا نامی یہ جہاز بدھ کو بس مارک چٹانوں سے ٹکرایا تھا ۔ اطلاعات کے مطابق عملے نے جہاز پر کنٹرول کھو دیا تھا۔ اس جہاز میں 1,200 مسافروں اور 400 ٹن سامان لے جانے کی گنجائش ہے۔