قصور میں پانچ ہلاکتیں: بیٹی پر زہر دینے کا الزام
قصور میں پانچ ہلاکتیں: بیٹی پر زہر دینے کا الزام
وقت اشاعت
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں مبینہ طور پر زہریلی کھیر کھانے سے ماں، باپ اور تین بیٹوں کی ہلاکت کے مقدمے میں پولیس نے مقتول قاسم علی کی بیٹی سمیت چار افراد کے خلاف قتل اور اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ویڈیو: ظاہر محمود



