سکھ رہنما کے قتل کی سازش: انڈین شہری کو 19 سال اور سات ماہ قید
سکھ رہنما کے قتل کی سازش: انڈین شہری کو 19 سال اور سات ماہ قید
وقت اشاعت
امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے مقدمے میں انڈین شہری نکھل گپتا کو 19 سال اور سات ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ امریکی استغاثہ کے مطابق اس سازش میں انڈیا کے سابق سرکاری اہلکار وکاش یادو بھی شامل تھے۔ نکھل گپتا کون ہیں؟ قتل کی اس مبینہ سازش میں کیا ہوا تھا؟ اور انڈین حکومت کے مبینہ کردار کے بارے میں اب تک کیا سامنے آیا ہے؟ دیکھیے بی بی سی کی یہ رپورٹ۔
رپورٹ: قیصر اندرابی
ایڈیٹنگ: ورشا چودھری



