کوپ 31: موسمیاتی اقدامات پر عالمی مذاکرات بےنتیجہ ختم

،ویڈیو کیپشنموسمیاتی اقدامات پر مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم
کوپ 31: موسمیاتی اقدامات پر عالمی مذاکرات بےنتیجہ ختم
وقت اشاعت

ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے اجلاس کوپ 31 میں دنیا کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے ماحولیاتی تبدیلی پر مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم ہو گئے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا موسمیاتی اقدامات پر عالمی اتفاقِ رائے اب بھی برقرار ہے یا نہیں؟