نایاب سیاہ تیندوے کا گہرے کنویں سے ریسکیو
نایاب سیاہ تیندوے کا گہرے کنویں سے ریسکیو
وقت اشاعت
انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں ایک نایاب سیاہ تیندوا 12 میٹر گہرے کنویں میں جا گرا۔ محکمۂ جنگلات کے مطابق اس مادہ تیندوے کو باہر نکال کر دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔



