طالبان کا پاکستان پر بمباری کا الزام، پاکستان کا شدت پسندوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
طالبان کا پاکستان پر بمباری کا الزام، پاکستان کا شدت پسندوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
وقت اشاعت
پاکستان کی حکومت نے افغانستان میں دو مقامات پر ’شدت پسندوں کے ٹھکانوں‘ پر بمباری اور 22 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب طالبان حکومت نے الزام لگایا ہے کہ گذشتہ رات پاکستان نے کنڑ اور ہلمند میں فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
ویڈیو: عمر دراز ننگیانہ، کرن فاطمہ