کھیل اور سیاست: انڈین ٹیم کا محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار

،ویڈیو کیپشنانڈین ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہیں کی۔
کھیل اور سیاست: انڈین ٹیم کا محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
وقت اشاعت

انڈیا نے ویمنز ایشیا کپ آٹھویں بار جیت لیا، لیکن میچ کے بعد انڈین ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہیں کی۔ آخر ایسا کیوں ہوا؟ اور کیا کھیل اور سیاست کو الگ رکھنا ممکن ہے؟

تفصیل اس ویڈیو میں۔