یورپی وفد کی روانگی کے بعد یوکرین کی ٹرین پر روسی ڈرون حملہ
یورپی وفد کی روانگی کے بعد یوکرین کی ٹرین پر روسی ڈرون حملہ
وقت اشاعت
یوکرین اور پولینڈ کی سرحد کے قریب ایک ٹرین کو روسی ڈرون نے نشانہ بنایا، یہ حملہ سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور یورپی سکیورٹی حکام کے وہاں سے گزرنے کے کچھ ہی دیر بعد کیا گیا۔
یوکرینی حکام کے مطابق یہ حملہ یاہودین کے مقام پر ہوا، جہاں ڈرون نے ٹرین کے انجن کو نشانہ بنایا۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، جبکہ تمام مسافروں کو بحفاظت ٹرین سے نکال لیا گیا۔
روسی ڈرون حملے کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں



