پیٹرول پر 100 روپے کی رعایت کیسے حاصل کی جائے؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں پیٹرول پر سبسڈی کیسے لی جا سکتی ہے؟
پیٹرول پر 100 روپے کی رعایت کیسے حاصل کی جائے؟
وقت اشاعت

حکومتِ پاکستان کی سکیم کے تحت موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی سمیت دو اور تین پہیوں والی سواریوں کے لیے ماہانہ 20 لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کے حساب سے ریلیف فراہم کیا جائے گا، جبکہ 800 سی سی تک کی چھوٹی گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ 30 لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ملے گا۔