اے آئی ’تمام انسانوں کو ہلاک کر سکتی ہے‘: اینتھروپک کے محقق کا بیان

،ویڈیو کیپشنایون ہبنگر کا کہنا ہے کہ موجودہ اے آئی ماڈلز سے خطرہ کم ہے
اے آئی ’تمام انسانوں کو ہلاک کر سکتی ہے‘: اینتھروپک کے محقق کا بیان
وقت اشاعت

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی کمپنی اینتھروپک کے ایک محقق نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دس برسوں میں مصنوعی ذہانت کے باعث ’تمام انسانوں کی ہلاکت‘ کے امکانات 10 فیصد سے زیادہ ہو سکتے ہیں۔

ایون ہبنگر کا کہنا ہے کہ موجودہ اے آئی ماڈلز سے خطرہ کم ہے، تاہم انھیں تشویش ہے کہ یہ ٹیکنالوجی جلد اس حد تک ترقی کر سکتی ہے جہاں یہ انسانیت کے وجود کے لیے خطرہ بن جائے۔

ویڈیو: جو ٹائڈی، رباب بتول