مسلح روبوٹ کتوں کی مدد سے سٹیڈیم کی تلاشی
مسلح روبوٹ کتوں کی مدد سے سٹیڈیم کی تلاشی
وقت اشاعت
ایل سلواڈور کے صدر نائب بوکیلے نے کہا ہے کہ سلواڈور اور ہیٹی کے فوجیوں نے ہیٹی کے سلویو کیٹر سٹیڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اس کے لیے انھوں نے ربوٹ کتوں کا استعمال کیا۔ اس سے پہلے وہ مقام کن کے کنٹرول میں تھا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔



