سونیا گاندھی کی خودنوشت: اشاعت کے تنازعے سے مقبولیت تک
سونیا گاندھی کی خودنوشت: اشاعت کے تنازعے سے مقبولیت تک
وقت اشاعت
کانگریس کی اہم رہنما سونیا گاندھی کی خود نوشت اگرچہ اشاعت کے مرحلے میں تنازعے کا شکار ہوئی لیکن گذشتہ 10 نومبر کو بک سٹالز پر آتے ہی ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو رہی ہے۔ اس کتاب میں سونیا گاندھی نے کیا کہا ہے جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔
رپورٹر اور پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ
شوٹ اور ایڈیٹنگ: ادیب انور



