پلیسٹنا: رحم مادر میں غذا کی فراہمی سے جلد کی خوبصورتی تک

،ویڈیو کیپشن
پلیسٹنا: رحم مادر میں غذا کی فراہمی سے جلد کی خوبصورتی تک
وقت اشاعت

ماں کے پیٹ میں موجود بچے کو آکسیجن اور غذا فراہم کرنے ولا قدرتی فلٹر پلیسنٹا حمل کے دوران تو اہمیت کا حامل ہے ہی تاہم بچے کی پیدائش کے بعد انفیکشن سے بھرپور آنول نال کے گرد موجود سیلز سے جلد اور بالوں کے لیے کولیجن کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ بی بی سی نے انھی سوالوں کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی۔