رضیہ سلطان: دلّی کی پہلی اور آخری خاتون حکمران کی تخت نشینی کی کہانی
رضیہ سلطان: دلّی کی پہلی اور آخری خاتون حکمران کی تخت نشینی کی کہانی
وقت اشاعت
دلی سلطنت پر تخت نشین ہونے والی پہلی اور آخری خاتون حکمراں رضیہ نے اپنے لیے سلطانہ کے بجائے سلطان کا لقب اختیار کیا اور اور حکومت حاصل کرنے کے لیے نہ صرف انھوں نے سرخ لباس پہن کر کسی فریادی کی طرح عوام سے اعتماد حاصل کیا بلکہ سازشوں سے نمٹنے کے لیے بھٹنڈہ کے گورنر ملک التونیہ سے شادی کر لی۔ 790 سال قبل آج ہی کے دن 19 نومبر کو وہ تخت نشین ہوئیں۔ دہلی کی معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ سے وابستہ مورخ رحما جاوید راشد نے تخت نشینی کے حوالے سے انھیں یاد کیا ہے۔
پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: محمد مہروز




