ری جینریٹو فارمنگ: چھوٹے کسانوں کے لیے امید کی کرن

،ویڈیو کیپشنری جینریٹو فارمنگ: چھوٹے کسانوں کے لیے امید کی کرن
ری جینریٹو فارمنگ: چھوٹے کسانوں کے لیے امید کی کرن
وقت اشاعت

قدرتی طریقۂ زراعت اور سائنسی بنیادوں پر قائم اسلام آباد کا یہ فارم پاکستان کے دوسرے کسانوں کے لیے ایک ماڈل ہو سکتا ہے۔ خاص طور پر چھوٹے کسان جن کے پاس زمین کم ہے وہ اس ماڈل سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ

شوٹ اور ایڈٹ: نیر عباس