پاکستانی فضائیہ کا ڈرونز کے خلاف نیا دفاعی نظام کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنپاکستانی فضائیہ کا ڈرونز کے خلاف نیا دفاعی نظام
پاکستانی فضائیہ کا ڈرونز کے خلاف نیا دفاعی نظام کیا ہے؟
وقت اشاعت

ڈرونز کے بڑے پیمانے پر استعمال نے دنیا بھر کی افواج کے لیے فضائی دفاع کو ایک نیا چیلنج بنا دیا ہے۔ پاکستانی فضائیہ نے اس خطرے سے نمٹنے کے لیے چین اور ترکی کے سسٹمز پر مشتمل نیا تہہ در تہہ ایئر ڈیفینس سسٹم متعارف کرایا ہے—یہ نیا دفاعی نظام کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

رپورٹر: منزہ انوار

شوٹ اینڈ ایڈیٹ: نئیر عباس