نیپال میں سیلاب کے 10 دن بعد کیچڑ تلے دبے گھر سے 64 سالہ نیپالی خاتون زندہ برآمد
نیپال میں سیلاب کے 10 دن بعد کیچڑ تلے دبے گھر سے 64 سالہ نیپالی خاتون زندہ برآمد
وقت اشاعت
ملبے اور کیچڑ تلے دبے گھر سے 64 سالہ نیپالی خاتون زندہ برآمد ہوئیں۔ چندیکا کماری شریستھا پانی اور کیچڑ کے درمیان بن جانے والی ایک چھوٹی سی جگھ پر موجود تھیں۔ وہ اُن سینکڑوں افراد میں شامل تھیں کہ جنھیں لاپتہ قرار دے دیا گیا تھا۔ تاہم وہ دس دن بعد وہ زندہ مل گئیں۔