نئے صوبوں کا تنازع: اچھی گورننس یا وسائل پر کنٹرول کی کوشش

،ویڈیو کیپشننئے صوبوں کا تنازع: اچھی گورنینس یا وسائل پر کنٹرول کی کوشش
نئے صوبوں کا تنازع: اچھی گورننس یا وسائل پر کنٹرول کی کوشش
وقت اشاعت

پاکستان میں نئے صوبوں سے متعلق بحث میں شدت آتی جا رہی ہے۔ آخر ایسا کیوں ہے کہ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ نئے صوبوں کے قیام کی یہ کوششش محض ایک سیاسی یا انتظامی ضرورت کے طور پر سامنے نہیں آئی، بلکہ اِس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا کردار بھی موجود ہے؟

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: حسین عسکری

وژول ایڈیٹر: خالد کرامت

رپورٹر: شہزاد ملک، ریاض سہیل

سٹوڈیو ٹیم: علی علی، پام سٹویانووا، ڈیوڈ کان