جب ہاتھی اور بندر مالٹے کھانے اکھٹا ہو گئے

،ویڈیو کیپشنجب ہاتھی اور بندر مالٹے کھانے اکھٹا ہو گئے
جب ہاتھی اور بندر مالٹے کھانے اکھٹا ہو گئے
وقت اشاعت

زمبابوے میں دریائے لمپوپو کے کنارے واقع سٹرس پھلوں کے ایک باغ سے ہر سال کم معیار کے مالٹے جنگلی جانوروں کے لیے چھوڑ دیے جاتے ہیں۔ جس سے ہاتھیوں، بندروں سمیت مختلف جانور اس خوراک سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اس کا مقصد جانوروں کو قریبی باغات سے دور رکھ کر انسانوں اور جنگلی حیات کے درمیان تنازع کم کرنا ہے۔