شہزادی ڈیانا کے ’انتقامی لباس‘ کے پیچھے کہانی کیا تھی

،ویڈیو کیپشنشہزادی ڈیانا کے ’انتقامی لباس‘ کے پیچھے کہانی کیا تھی
شہزادی ڈیانا کے ’انتقامی لباس‘ کے پیچھے کہانی کیا تھی
وقت اشاعت

شہزادی ڈیانا کا پہنا ہوا وہ لباس، جسے ان کا ’انتقامی لباس‘ کہا جاتا ہے، نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس لباس کی آخری بار نیلامی خود ڈیانا نے کروائی تھی، جب اسے کینسر اور ایڈز سے متعلق فلاحی اداروں کے لیے فنڈز جمع کرنے کی خاطر فروخت کی جانے والی درجنوں اشیا میں شامل کیا گیا تھا۔ تو اس شہزادی ڈیانا کے ’انتقامی لباس‘ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

ویڈیو: حسن عباس