گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگر لاپتہ ملازمین کا سراغ نہ مل سکا

،ویڈیو کیپشنگوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگر لاپتہ ملازمین کا سراغ نہ لگ سکا
گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگر لاپتہ ملازمین کا سراغ نہ مل سکا
وقت اشاعت

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور اساتذہ سمیت دیگر اہلکاروں کی بازیابی تاحال ممکن نہیں ہو سکی۔

وہ بلوچستان میں کہاں سے لاپتہ ہوئے اور سرکاری حکام کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے؟ تفصیلات کوئٹہ سے اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔