انڈیا میں مقبول ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشن
انڈیا میں مقبول ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کیا ہے؟
وقت اشاعت

گزشتہ دنوں انڈین سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے ایک بیان جس میں انہوں نے نوجوانوں کا موازنہ کاکروچ یعنی لال بیگ سے کیا تھا، کے بعد سے سوشل میڈیا پر’کاکروچ جنتا پارٹی‘ نام کی ایک مہم زیرِ بحث ہے۔ یہ پارٹی کیا ہے، اس کا مقصد کیا ہے اور اس کا حصہ بننے کے کیا شرائط ہیں جانیے اس ویڈیو میں۔