انڈین روپے کی قدر میں مسلسل کمی کیوں؟

،ویڈیو کیپشن
انڈین روپے کی قدر میں مسلسل کمی کیوں؟
وقت اشاعت

انڈیا میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں دن بدن کیوں گرتی جا رہی ہے اور آخر وہ کون سے اسباب ہیں جو انڈین معیشت پر دباؤ بڑھا رہے ہیں؟

کیا مہنگائی، تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں یا ڈالر کی مضبوطی اس کی وجوہات ہیں یا پھر غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی اور تجارتی خسارے نے بھی اس صورتحال کو سنگین بنا دیا ہے۔