نو سے پانچ والی نوکری چھوڑ کر کھیتی باڑی کا پیشہ اپنانے والے نوجوان کی کہانی

،ویڈیو کیپشنکارپوریٹ دنیا چھوڑ کر آف گرڈ زندگی اپنانے کا بڑھتا رجحان
نو سے پانچ والی نوکری چھوڑ کر کھیتی باڑی کا پیشہ اپنانے والے نوجوان کی کہانی
وقت اشاعت

لیپ ٹاپ اسکرین، ڈھیروں شیٹس، اور ختم نہ ہونے والی ڈیڈ لائنز۔ علی برسوں یہی زندگی جیتے رہے۔ پھر ایک دن اس نے فیصلہ کیا — بس، یہاں تک۔ کارپوریٹ دنیا کو چھوڑا، زمین سے جڑا، اور آف گرڈ زندگی اپنائی۔ ایک بڑھتا ہوا رجحان، جہاں لوگ سکون کو تنخواہ پر ترجیح دے رہے ہیں۔ ہم نے اس نئے طرزِ زندگی کو قریب

سے دیکھا۔ رپورٹ: نیئر عباس