ای وی بائیکس کو آگ سے کیسے بچائیں؟

،ویڈیو کیپشن
ای وی بائیکس کو آگ سے کیسے بچائیں؟
وقت اشاعت

فیصل آباد کی جی سی ویمن یونیورسٹی میں حال ہی میں آتشزدگی کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں طالبات کی سات الیکٹرک سکوٹیز اور یونیورسٹی کی بس جل گئی۔ اطلاعات کے مطابق آگ ایک سکوٹی کو چارج کرنے کے دوران لگی۔ الیکٹرک سکوٹیز کو آگ لگنے سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں

ویڈیو: عدیل احمد اور حسن عباس