ایک کچوری، دو سموسہ۔۔۔: انڈیا میں احتجاج اور وائرل نعرے

،ویڈیو کیپشنایک کچوری، دو سموسہ۔۔۔: انڈیا میں احتجاج اور وائرل نعرے
ایک کچوری، دو سموسہ۔۔۔: انڈیا میں احتجاج اور وائرل نعرے
وقت اشاعت

انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں گذشتہ دنوں مبینہ ریپ اور جنسی ہراسانی کے واقعات رونما ہوئے جس کے بعد خواتین نے مختلف مقامات پر مظاہرے کیے۔ مظاہروں کے درمیان انوکھے اور مختلف نوعیت کے نعرے سامنے آئے۔ یہ نعرے جہاں موجودہ صورت حال کے عکاس ہیں وہیں یہ میمز کی شکل بھی اختیار کر رہے ہیں۔

رپورٹ: پرتیوش رائے

شوٹ: دیواشیش کمار

ایڈٹ: ورشا چودھری