’حکومتیں بھی ان سے بحث نہیں کرتیں‘

،ویڈیو کیپشن’حکومتیں بھی ان سے بحث نہیں کرتیں‘
’حکومتیں بھی ان سے بحث نہیں کرتیں‘
وقت اشاعت

محمد حنیف مذہبی ہم آہنگی سے متعلق اپنے وی لاگ میں کہتے ہیں ’ایک گناہ گار تو کیا ایک نمازی پرہیزگار مسلمان بھی اپنے محلے کی مسجد کے مولوی سے بھی بحث نہیں کر سکتا مولانا طاہر اشرفی تو علما کاؤنسل کے چیئرمین ہیں یعنی عالموں کے عالم ان سے بحث کون کر سکتا ہے۔ حکومتیں بھی ان سے بحث نہیں کرتیں۔‘

انھوں نے مزید کیا کہا جاننے کے لیے دیکھیے ان کا مکمل وی لاگ۔