دلی میں عمارت گِرنے کے بعد طلبہ خوفزدہ

،ویڈیو کیپشندلی میں عمارت گِرنے سے طلبہ سمیت اموات
دلی میں عمارت گِرنے کے بعد طلبہ خوفزدہ
وقت اشاعت

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں اتوار کے روز ایک عمارت اچانک گرنے سے سات لوگوں کی موت ہو گئی۔ مارے جانے والوں میں زیادہ تر دہلی یونیورسٹی کے طلبہ تھے۔ حادثہ کے بعد ابھی بھی طلبہ میں خوف اور تشویش کا ماحول ہے۔