پاکستان کی میڈیکل یونیورسٹیز سے افغان طلبہ کو واپس کیوں بھیجا جا رہا ہے
پاکستان کی میڈیکل یونیورسٹیز سے افغان طلبہ کو واپس کیوں بھیجا جا رہا ہے
وقت اشاعت
پاکستان کی یونیورسٹیوں اور کالجز میں زیر تعلیم افغان طلبہ اپنے مستقبل کے بارے میں پریشان اور غیر یقینی کا شکار ہیں۔ حال ہی میں لاہور کی ایک یونیورسٹی نے 22 افغان طلبہ کو فوری طور پر اپنے ملک واپس جانے کی ہدایت کی جس کے بعد سے طلبہ کو خدشہ ہے کہ انھیں اپنی تعلیم ادھوری چھوڑنا پڑ سکتی ہے۔
ویڈیو: عدیل احمد
رپورٹ: اسد صہیب، محمد زبیر خان



