آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
واشنگٹن فائرنگ: افراتفری سے بےنیاز مہمان سلاد کھانے میں مصروف
واشنگٹن فائرنگ: افراتفری سے بےنیاز مہمان سلاد کھانے میں مصروف
واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں ایک عشائیے میں فائرنگ کے بعد افراتفری کا ماحول بنا لیکن اس دوران ایک شخص کو فلمایا گیا جو دوسرے شرکا کے چھپنے کے باوجود بےفکری سے اپنا کھانا کھاتا رہا اور ایسا لگ رہا تھا کہ وہ صورتحال سے بالکل بےنیاز ہے۔