آسٹریلوی سینیٹر کی گود میں بیٹی لے کر پارلیمان میں تقریر
آسٹریلوی سینیٹر کی گود میں بیٹی لے کر پارلیمان میں تقریر
وقت اشاعت
آسٹریلیا کی سینیٹر فاطمہ پیام کی ایک ویڈیو اس وقت وائرل ہوئی جب وہ اپنی بیٹی عالیہ کو لیے پارلیمان پہنچیں اور اسے گود میں اٹھائے تقریر کرتی دکھائی دیں۔



