سوات میں موٹرسائیکل سوار نوجوان کا وائرل کیچ

،ویڈیو کیپشنسوات میں موٹرسائیکل پر پکڑا گیا وہ کیچ جو دُنیا بھر میں وائرل ہوا
سوات میں موٹرسائیکل سوار نوجوان کا وائرل کیچ
وقت اشاعت

سوات پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران گراؤنڈ سے باہر چلتی موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص نے ایک ہاتھ سے ایسا شاندار کیچ پکڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اس غیر معمولی کیچ پر انھیں دس ہزار روپے کا نقد انعام بھی دیا گیا ہے۔