مڈٹرم الیکشن صدر ٹرمپ کو کیسے متاثر کر سکتے ہیں؟
مڈٹرم الیکشن صدر ٹرمپ کو کیسے متاثر کر سکتے ہیں؟
وقت اشاعت
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں پولنگ جاری ہے۔ کانگریس دو ایوانوں سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان پر مشتمل ہے۔ انتخابی نتائج طے کریں گے کہ صدر ٹرمپ کے لیے اگلے دو سال تک حکومت کرنا آسان ہو گا یا دشوار۔



