ربیعہ احسن کا قتل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشن
ربیعہ احسن کا قتل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
وقت اشاعت

راولپنڈی میں اینکر پرسن ربیعہ احسن کی موت کے بعد پولیس نے ان کے شوہر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔ تاہم دوسری طرف اہل خانہ نے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نوٹ: نئی ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں ہے اور اس کا انگریزی زبان میں ایڈیشن موجود نہیں۔