ایلس ہوانگ کون ہیں جن پر چینی جاسوس ہونے کا الزام لگا؟

،ویڈیو کیپشنچینی کاروباری خاتون ایلس ہوانگ کون ہیں؟
ایلس ہوانگ کون ہیں جن پر چینی جاسوس ہونے کا الزام لگا؟
وقت اشاعت

اینویڈیا کے سربراہ کے ساتھ تعلق کی وجہ سے خبروں میں آنے والی مبینہ چینی جاسوس ایلس ہوانگ کون ہیں؟ جانیں سحرش قریشی کی ویڈیو میں