عبدل السید کا ’انشااللہ سے الحمدللہ‘ تک کا سفر

،ویڈیو کیپشنامریکی سینیٹ میں منتخب ہونے والے پہلے مسلمان عبدل السید کا سفر
عبدل السید کا ’انشااللہ سے الحمدللہ‘ تک کا سفر
وقت اشاعت

امریکہ میں منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے بعد جہاں ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے، وہیں امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی مسلمان بھی سینیٹ کا رکن منتخب ہوا ہے۔

ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار عبدالرحمان السید نے اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا کہ ’مشی گن، میں آپ کی خدمت کرنے کا منتظر ہوں۔‘