نیہا بورا: ’یہی سیکھا کہ سچ اور انصاف کے لیے بولنا ضروری ہے‘

،ویڈیو کیپشنانڈیا میں ’طلبہ احتجاج کی آواز‘ نیہا بورا کا انٹرویو
نیہا بورا: ’یہی سیکھا کہ سچ اور انصاف کے لیے بولنا ضروری ہے‘
وقت اشاعت

انڈیا میں سابق وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے خلاف 23 دنوں کی بھوک ہڑتال کے ساتھ ہی احتجاج کی آواز اور چہرے کے طور پر سامنے آنی والی سٹوڈنٹ لیڈر نیہا بورا ان دنوں چیف الیکشن کمیشنر گيانیش کمار کے استعفے کی مانگ کر رہی ہیں۔

گذشتہ دنوں اس سلسلے میں دہلی میں احتجاج کے دوران انھیں کئی بار حراست میں لیا گیا اور رہا کیا گيا۔ بی بی سی کی نمائندہ مویوری سوم نے مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں نیہا بورا سے ان سب کے متعلق بات کی ہے۔