’ماسکو فارمیٹ‘ کا مشترکہ اعلامیہ کیوں نہ جاری ہو سکا؟
’ماسکو فارمیٹ‘ کا مشترکہ اعلامیہ کیوں نہ جاری ہو سکا؟
وقت اشاعت
’ماسکو فارمیٹ‘ کا آٹھواں اجلاس روس کے دارالحکومت میں پیر (پانچ اکتوبر) کو منعقد ہوا۔ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو افغانستان میں دلچسپی رکھنے والے ممالک کو سکیورٹی، شدت پسندی، سیاسی شمولیت اور منشیات کی سمگلنگ کی روک تھام سمیت مختلف امور پر بات چیت کا موقع فراہم کرتا ہے۔
لیکن اجلاس کے دوران اسلام آباد اور کابل میں سخت بیانات کے تبادلے کے بعد مشترکہ اعلامیہ کیوں نہ جاری ہو سکا؟



