اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’غزہ میں اسرائیل نسل کشی کا مرتکب‘: اقوام متحدہ کا کمشین آف انکوائری

  2. تہران میں سابق ایرانی رہبر اعلیٰ کی آخری رسومات: ’مودی کی شرکت انڈیا کی خارجہ پالیسی کا اہم امتحان ہو گا‘

  3. ٹرمپ کو ایران کے خلاف دوبارہ کارروائی کے لیے کانگریس کی اجازت درکار ہوگی، امریکہ میں کرارداد منظور

  4. وہ ’پُراسرار‘ قطری ثالث جو پسِ پردہ رہتے ہوئے امریکہ، ایران مذاکرات کا حصہ بنا

  5. قطر کے راس لفان گیس پروسیسنگ مرکز میں دھماکے سے پاکستانی اور انڈین شہریوں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک

  6. امریکہ، اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ میں ہزاروں ہلاکتیں مگر ’اصل تعداد شاید کبھی معلوم نہ ہو سکے‘

  7. ایران، امریکہ مذاکرات کے دوران کانفرنس روم میں کیا ہوتا رہا

  8. ایرانی وفد کمرے میں موجود مگر کیمرے سے دور

  9. شہباز اور وینس نتیجہ خیز پیش رفت کے لیے پرامید

  10. امریکہ، ایران تکنیکی مذاکرات سوئٹزر لینڈ میں اتوار کو متوقع

  11. ’مجھے ڈر لگ رہا ہے، مجھے بچا لیں‘: چھ سالہ ہند رجب کی آخری کال پر بننے والی فلم، کیا انڈیا-اسرائیل تعلقات ریلیز میں تاخیر کی وجہ بنے؟

  12. امریکہ اور ایران معاہدے کے بعد چُبھتا ہوا سوال کہ جنگ آخر کس لیے تھی؟

  13. ایران، امریکہ یادداشت کے بعد ’پاکستان خطے میں مستقل سٹیک ہولڈر‘: اسلام آباد کی سفارتی کامیابی اس کے اپنے پڑوسیوں سے تعلقات بہتر بنائے گی؟

  14. کیا ایران پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر سامنے آیا ہے؟

  15. جے ڈی وینس کی تنقید کے بعد سابق اسرائیلی وزیراعظم کی تنبیہ: ’نیتن یاہو کی حکومت نہ بدلی تو اسرائیل کے خارجہ تعلقات ختم ہو جائیں گے‘

  16. ڈونلڈ ٹرمپ نیتن یاہو سے ’ناراض‘ کیوں؟

  17. 300 ارب ڈالر کا سوال: ایران کی تعمیر نو اور معاشی ترقی کے لیے اربوں ڈالرز کی ادائیگی کون کرے گا؟

  18. ایران امریکہ ’مفاہمتی یادداشت‘ کے اہم نکات

  19. مفاہمتی یادداشت پر ٹرمپ اور پزشکیان کے دستخط

  20. ایران میں امریکہ سے معاہدے کی مخالفت: ’یہ دستاویز ملک کو امریکی کالونی بنا دے گی‘