یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. ٹرمپ کو ایران کے خلاف دوبارہ کارروائی کے لیے کانگریس کی اجازت درکار ہوگی، امریکہ میں کرارداد منظور

  2. امریکہ، اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ میں ہزاروں ہلاکتیں مگر ’اصل تعداد شاید کبھی معلوم نہ ہو سکے‘

  3. ایرانی وفد کمرے میں موجود مگر کیمرے سے دور

  4. امریکہ، ایران تکنیکی مذاکرات سوئٹزر لینڈ میں اتوار کو متوقع

  5. ’یوکرین جلے گا تو آپ کا ماسکو بھی جلے گا‘: 200 ڈرونز کے ذریعے روسی دارالحکومت پر سب سے بڑا حملہ اور ’کالی بارش‘

  6. 55 سال بعد ’ہنگور‘ کی واپسی: پاکستانی بحریہ کی نئی آبدوزوں میں خاص کیا ہے اور اُن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

  7. روس میں مسلم علما کی گرفتاریاں: پوتن کا رہائشی عمارتوں میں عبادات کو ممنوع قرار دینے کا متنازع بل کیا ہے؟

  8. ٹرمپ کی ’مستقبلِ قریب‘ میں خارگ جزیرے پر قبضہ کرنے کی دھمکی، یہ ایرانی جزیرہ اتنا اہم کیوں ہے؟

  9. کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملے: امریکی فوج مشرقِ وسطیٰ میں کہاں اور کیوں موجود ہے؟

  10. مشرقِ وسطیٰ کو ’نئی شکل دینے کے خواہاں‘ ٹرمپ اور نتین یاہو جو بظاہر ’جنگ کے نتائج پر قابو کھو چکے ہیں‘

  11. جنگ بندی کے بعد پہلی بار تہران کے اسرائیل پر متعدد حملے اور ٹرمپ کے اعلان کے باوجود اسرائیل کی جوابی کارروائی: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

  12. ایران اور امریکہ کے بیچ دو ماہ سے جاری ’جنگ بندی‘ مزید کتنا عرصہ برقرار رہ پائے گی؟

  13. گلگت بلتستان کا خطہ پاکستان کے زیرِ انتظام کیسے آیا؟

  14. وہ لمحہ جب ڈرون نے کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا

  15. اٹلی میں ’پاکستانی اور افغان‘ تارکین وطن کو وین میں آگ لگا کر قتل کرنے کے الزام میں دو پاکستانی گرفتار

  16. بغیر شرٹ گھڑ سواری سے ’روسی نجات دہندہ‘ تک، پوتن تصویر بنوانے کے ماہر کیسے بنے؟

  17. افغانستان کا روس کے ساتھ ’تکنیکی فوجی‘ معاہدہ: ’پاکستان دوبارہ حملہ کرنے کی جرات نہ کرے‘، طالبان وزیر دفاع

  18. ’سکائی میپ ریڈار‘: یوکرین اپنے آسمانوں کو کیسے ’ڈرون پروف‘ بنا رہا ہے؟

  19. متحدہ عرب امارات اسرائیل کے قریب اور عرب ممالک سے دور

  20. پاسدار سے ’جان‌ِ فدا‘ تک: ایران میں نئی یکجہتی مہم جس میں حکومت کے بقول تین کروڑ سے زائد لوگ شامل ہو چکے ہیں