لوگوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت ہوگی، طالبان کی سو سے زائد ممالک کو یقین دہانی

طالبان نے کہا ہے کہ تمام غیر ملکی اور اہل افغان شہری امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھی افغانستان چھوڑ سکیں گے۔ دوسری جانب برطانوی وزیرِ خارجہ آج جی سیون اور دیگر ممالک کے ساتھ اجلاس میں شریک ہوں گے جس میں افغانستان کے متعلق بات کی جائے گی۔

لائیو کوریج

  1. کابل میں منشیات کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر حملے میں ہلاک ہونے والے 269 افراد کے اہلخانہ اپنے سوالوں کا جواب چاہتے ہیں

  2. لکی مروت: بھائی کی ہلاکت کے بعد ایف سی کی نوکری چھوڑ کر گھر آ جانے والے محمد ریاض جو موت سے نہ بچ پائے

  3. بنوں حملے کی ذمہ داری قبول کرنے اور القاعدہ برصغیر کے قریب سمجھا جانے والا شدت پسند گروہ ’اتحاد المجاہدین پاکستان‘ کیا ہے؟

  4. ’تھوکے گئے متبرک پانی سے کینسر کا علاج‘: طبی سہولیات کی قلت سے مایوس افغان روحانی معالجین سے رجوع پر مجبور

  5. کابل میں پاکستانی ناظم الامور کو ملاقات کے لیے طلب کیا گیا تھا، افغان طالبان نے ’ڈیمارش‘ کا پروپیگنڈا کیا: دفترِ خارجہ

  6. جب پی ٹی وی کی ٹیم افغانستان میں یرغمال بنی

  7. طالبان، کرنل امام اور قندھار پر قبضہ: افغانستان میں یرغمال بننے والی پی ٹی وی ٹیم اور ملا عمر کی تصویر کھینچنے کا تنازع

  8. ’بہادری اور شجاعت‘ کا تمغہ مگر جنگی جرائم کا بھی الزام: افغان جنگ میں شریک آسٹریلوی فوجی کی کہانی

  9. ’مثبت اشارے اور جامع حل کی تلاش‘: چین میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سات روزہ مذاکرات میں کیا ہوا؟

  10. پاکستان اور طالبان حکومت کے درمیان چین میں مذاکرات: کیا بیجنگ مستقل سیز فائر کروا سکے گا؟

  11. کیا حالیہ دنوں میں پاکستان نے افغانستان کے کچھ علاقے پر قبضہ کر لیا ہے؟

  12. پاکستان افغانستان کشیدگی اور ڈیورنڈ لائن کی دوسری جانب پھنسے شہری: ’حکومت چاہے تو یہ چند گھنٹوں میں واپس آ سکتے ہیں‘

  13. جب افغانستان میں بدھا کے دیوقامت مجسمے تباہ کرنے میں القاعدہ نے طالبان کی مدد کی

  14. کابل میں منشیات بحالی مرکز پر فضائی حملے کے بعد اجتماعی تدفین

  15. پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے خلاف کارروائیوں میں ’عارضی وقفے‘ کا اعلان

  16. کابل حملہ اور پریشان لواحقین: ’میں نہیں جانتی میرا بیٹا کہاں ہے‘

  17. کابل میں منشیات بحالی مرکز پر فضائی حملہ: ’قیامت کا منظر تھا، میرے دوست آگ میں جل رہے تھے‘

  18. کابل: فضائی حملے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری

  19. کابل پر فضائی حملے میں درجنوں ہلاکتیں: طالبان کے الزامات، پاکستان کی تردید

  20. عید کے پیغام میں افغان طالبان کے سپریم لیڈر نے پاکستان کا ذکر کیوں نہیں کیا؟