جہاں نما, 29 مئ 2026

مودی کی پالیسیوں کے حامی اقتصادی ماہرین آج کھل کر اُن پر تنقید کر رہے ہیں۔ بی بی سی اردو کا جہاں نما عالمی خبروں کے لیے۔ پیر سے جمعہ شام آٹھ بجے ہماری ویب سائٹ پر