جہاں نما: ایران کا کہنا ہے کہ تازہ امریکی حملوں کے بعد اس نے امریکی اڈے کو نشانہ بنایا, 25 مئ 2026

کیا جنگ کے خاتمے کے لیے ممکنہ ایران، امریکہ معاہدہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ پائے گا؟ بی بی سی اردو کا جہاں نما عالمی خبروں کے لیے۔ پیر سے جمعہ شام آٹھ بجے ہماری ویب سائٹ پر