امتیاز علی کی فلم میں سرگودھا کا ذکر کیوں؟

،ویڈیو کیپشن
امتیاز علی کی فلم میں سرگودھا کا ذکر کیوں؟
وقت اشاعت

بالی وڈ کے ہدایتکار امتیاز علی کی فلم ’میں واپس آؤں گا‘ 1947 کے بٹوارے کے درد، بچھڑنے کے غم اور اپنی مٹی سے محبت کی ایک جذباتی کہانی ہے۔ فلم نے کئی ناظرین کو اپنے بزرگوں کی یادیں اور تقسیم ہند سے جڑی داستانیں دوبارہ یاد دلا دی ہیں۔